English

پیسہ یاد رکھنا اب بِلّو کا کام۔

ہر بل، ہر اُدھار، ہر قسط: آپ لکھیں، بِلّو یاد رکھے۔

ویٹ لسٹ میں شامل ہوں

کیسے کام کرتا ہے

  1. لکھیں یا بولیں

    واٹس ایپ پر خرچہ لکھیں، بل کی تصویر بھیجیں یا وائس نوٹ چھوڑیں۔

  2. بِلّو ترتیب دے

    بِلّو ہر اندراج کو صحیح خانے میں رکھتا ہے: خرچہ، آمدن، اُدھار یا قسط۔

  3. وقت پر یاد دہانی

    بل کی تاریخ، اُدھار کی واپسی اور کمیٹی کی باری، سب وقت پر یاد۔

ہر حساب کے لیے ایک ڈیسک

  • گھر کا حساب

    راشن، بجلی، دوائی، اسکول کی فیس اور کمیٹی ایک جگہ۔

  • اُدھار اور قسطیں

    کس نے کتنا دینا ہے اور آپ نے کس کو، صاف صاف۔

  • کاروبار

    بل، رسیدیں، منظوری، ادائیگیاں اور ماہانہ رپورٹ، ٹیم کے ساتھ۔

عام سوالات

کیا میرا ڈیٹا محفوظ ہے؟

آپ کا حساب صرف آپ اور آپ کی ٹیم دیکھ سکتی ہے۔ ہم آپ کا ڈیٹا کسی کو نہیں بیچتے۔

کیا یہ اردو میں چلتا ہے؟

جی ہاں۔ ایپ اردو، رومن اردو اور انگریزی تینوں میں چلتی ہے۔

کیا اس کے لیے اکاؤنٹنگ آنا ضروری ہے؟

بالکل نہیں۔ جیسے آپ ڈائری میں لکھتے ہیں، ویسے ہی لکھیں۔ باقی بِلّو سنبھال لے گا۔

سب سے پہلے آزمائیں

ویٹ لسٹ میں شامل ہوں